ڈیرہ غازی خان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبری لاپتہ



ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک ) ڈیرہ غازی خان بلوچ کالونی میں سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار کر اشرف بلوچ ولد محمد دین سکنہ سرتھوخ مبارکی، کوہِ سیلمان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق اشرف بلوچ شہید رشید بزدار کے چچا زاد بھائی ہیں۔ اہلِ خانہ نے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈیرہ غازی خان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post