شالکوٹ دولہا ہوائی فائرنگ دوران جانبحق



شالکوٹ ( نامہ نگار ) بلوچستان کے دارالحکومت شالکوٹ میں گزشتہ روز عبدالرحیم کاڑی نامی نوجوان کی شادی کی تقریب دوران اس کے دوستوں نے ہوائی فائرنگ کی جس کی وجہ سے انھیں ایک گولی لگی وہ شدید زخمی ہوگیا ،جنھیں ہسپتال پہنچا دیا گیا مگر آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post