مشکے طالب علم سمیت دو افراد جبری لاپتہ

 


آواران ( ویب ڈیسک ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے چھب سے پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم سمیت دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فورسز نے مشکے کے علاقہ کچ میں چھاپہ مار کر عبید غلام ولد غلام محمد  جوکہ مزدور ہیں اور طالب علم شفیق احمد ولد رفیق کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جس کے بعد دونوں لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post