Home خاران نارو کے علاقے سے پرانی لاش برآمد۔ byBalichistan'sToday -October 03, 2025 0 خاران ( بلوچستان ٹوڈے) خاران علاقے سر خاران نارو سے ایک شخص کی پرانی لاش برآمد ہوئی ہے لاش اس قدر بوسیدہ حالت میں ملی ہے کہ شناخت کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ Facebook Twitter