ولی تنگی دھماکہ میں ھلاک ایک شخص کی شناخت ہوگئی

 


کوئٹہ ولی تنگی میں ہونے والے افسوسناک واقعہ ،دھماکے کی زد میں آکر نوجوان عبدالمجید مینگل جان کی بازی ہارگئے۔ جس کے بعد علاقے میں غم اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی ہے، اہلِ علاقہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 

Post a Comment

Previous Post Next Post