کوئٹہ نعش بر آمد ،وندر روڈ حادثہ ایک شخص جانبحق

 


کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایئرپورٹ کے قریب ایک مزدور کی لاش ملی جس کے اوپر چوکاٹ گری ہوئی تھی جس کا نام محمد فہد والد غلام حیدر قوم بلوچ عمر تقریبا 18 19 سال جس کو چھیپا ایمبولنس کے ذرئیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

دریں اثناء وندر الجلیل ہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post