کولواہ پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 افراد جبری لاپتہ

 



آواران ( نامہ نگار )  کولواہ مالار اور بزداد سے پاکستانی فورسز نے  مختلف چھاپوں کے دوران دو افراد ظریف احمد ولد  آدم اور  حسین ولد عبداللہ سکنہ مالار کوحراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post