گوادر قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری ،تربت سے لاپتہ شخص بازیاب

 


گوادر،تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر سے قابض پاکستانی فورسز نے نے کیچ ناصر آباد کے رہائشی  نوجوان اجمل ولد ناصر کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔
بتایا جارہے کہ مزکورہ نوجوان گوادر میں مزدوری کرکے اپنے گھر کا خرچہ چلا رہے تھے ۔



دوسری جانب کیچ پیدارک درمکول کے رہائشی جبری لاپتہ حاتم علی ولد خاطر علی نامی نوجوان بازیاب ہوا ہے ،جسے فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنادیاتھا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post