شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ شال میں نام نہاد محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی نے معصوم مصور کاکڑ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث زہرحراست شخص سمیت تین افراد کو جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا۔
سی ٹی ڈی نے اعتراف کیا ہے بشام نامی شخص زیر حراست تھے ،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک ہواہے ۔