جھاو پتکی میں مسلح افراد نے فوجی قافلے کو نشانہ بنایا

 


جھاؤ ( ویب ڈیسک ) جھاو کے علاقے پتکی میں پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح افراد نے شدید نوعیت حملہ کردیا، حملے میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم فوج نے تصدیق نہیں کی ہے ۔

فوجی قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ فوجی آپریشن کے بعد واپس کیمپ جارہے تھے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قافلہ، ایک گھنٹے سے زائد مسلح افراد کے گھیرے میں تھا۔ جبکہ فورسز کے تباہ ہونے والے تین گاڑیاں تاحال روڈ کے کنارے پڑے ہوئے ہیں۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post