تمپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان، سہراب بلوچ ولد رحیم بخش، جو تمپ کے علاقے کونشکلات کے رہائشی ہیں، کو گزشتہ روز حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق، سہراب کو اس سے قبل 2021 میں بھی جبری لاپتہ کیا گیا تھا، جنہیں ایک بار پھر لاپتہ کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post