ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی استحصالی کمپنی او جی ڈی سی ایل پر مسلح افراد کا شدید حملہ

 


ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی درینجن کے قریب مسلح افراد کی بڑی تعداد میں گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کے اہلکاروں پر شدید نوعیت کا حملہ کیا ہے۔

حملہ اس وقت کیا گیا جب گیس کمپنی کے اہلکار گیس تلاش کرنے کے غرض سے علاقے میں موجود تھے۔

آمدہ اطلاعت کے مطابق حملے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے جبکہ مسلح افراد نے بڑی تعداد مشنیری کو بھی جلا دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post