کوئٹہ قابض پاکستانی فورسز نے دو نوجوان بھائیوں کو لاپتہ کردیا

 


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قابض پاکستانی فورسز نے 24 مئی 2025 کو رات 2 بجے سی ٹی ڈی کے ہلکاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقہ کلی مینگل آباد سے دو نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ، دونوں نوجوان بھائی ہیں،

مذکورہ نوجوانوں کی شناخت محمد اسحاق اور عبدالرزاق کے ناموں سے ہوا ہے۔ جن میں سے ایک ڈرائیور جبکہ دوسرا طالب علم ہے۔

لواحقین نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے ماورائے قانون حراست اور جبری گمشدگی کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post