آواران ( نامہ نگار )ضلع آواران کے علاقہ کولواہ ساجدی بازار کے مقام پر نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا ،جس میں متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے فوجی قافلہ سحر چوکی سے گیشکور جاری تھی کہ نشانہ بنایا گیا ۔
تاحال حملے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے، مگر اس سے پہلے ایسے حملوں کی ذمہداریاں یہاں بلوچستان لبریشن فرنٹ قبول کرتی آئی ہے ۔