مشکے مسلح افراد نے لیویز اہلکار کو قتل کردیا

 


آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے رہائشی لیویز اہلکار روزنامہ انتخاب کے مقامی رپورٹر عبدالطیف ولد جان محمد کو مسلح افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔

تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post