Home وڈھ کے مقام پرروڈ بدستور بلاک ہے byBalichistan'sToday -March 09, 2025 0 وڈھ ( ویب ڈیسک ) وڈھ میں جاری دھرنا جاری ہے ،روڈ بدستور بند ہے ، باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ روڈ کھلنے کی خبروں میں کوٸی صداقت نہیں وڈھ سے شال کراچی شاہراہ تاحال بلاک ہے تاہم مذاکرات جاری ہیں ۔ Facebook Twitter