زامران میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرآتش کردیا
byBalichistan'sToday-
0
کیچ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ زامران میں نامعلو مسلح افراد نے دشت ڈمبانی میں موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ کردیا ۔ تاہم واقع کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔