گوادر سے 12 پنجابی پولیس نے یرغمالی سمجھ کر بازیاب کرلیا

 

گوادر ( نامہ نگار ) گوادر سے پنجاب کی 12 رہائشی پولیس نے یرغمالی سمجھ بازیاب کرنے کا دعوی کرلیا ،ذرائع کے مطابق یہ 12 افراد غیر قانونی عمان جارہے تھے اور  ایجنٹ کے بنگلے پر ٹھرائے گئے تھے ،پولیس نے یرغمالی سمجھ کر بازیابی کا  دعوی کردیا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق پولیس کی وجہ سے ان کا لاکھوں کا رقم ڈوب گیا جو عمان جانے کیلے ایجنٹ کو دے رکھے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post