نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی غریب آباد کے قریب پولیس کی گشتی گاڑی پر نا معلوم مسلحہ افراد کا حملہ ، چار پولیس اہلکار ھلاک ہوگئے ۔
پولیس اہلکاروں میں سے دو کا تعلق بدل کاریز ایک کیشنگی اور ایک کا تعلق دولت آباد بازار سے بتایا جارہاہے۔