Home کیچ ہیرونک ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ فورسز گاڑی تباہ byBalichistan'sToday -February 02, 2025 0 کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقے ہیرونک میں پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں ایک گاڑی مکمل تباہ ہوئی ہے جس میں سوار اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔واقع کے بعد ہیلی کاپٹر پہنچ گیا ہے ۔ Facebook Twitter