مشکے پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ




 آواران  ( مانیٹرنگ ڈیسک )  ضلع آواران  کے تحصیل مشکے کے مرکزی شہر گجر کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا دیا ۔واقع کے بعد فورسز نے قریبی محلوں میں درندگی کرکے گھر گھر تلاشی لی ۔بتایا جارہاہے کہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post