Home کیچ مسلح افراد کے ہاتھوں کیلکور کا رہائشی قتل byBalichistan'sToday -February 23, 2025 0 کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کیچ ھوشاپ بازار میں نامعلوم وجوہات کی بناپر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صمند سکنہ کیلکور نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقامی انتظامیہ نے نعش قبضہ میں لیکر بعد ازاں لواحقین کے حوالے کر دیا۔ Facebook Twitter