واشک ، آواران اور کولانچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کلانچ اور  واشک آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کلانچ کے علاقوں کوچو، کلگ،کنیرو ڈیمب، سردشت اور آس پاس کے علاقوں میں زمینی اور فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ 

علاوہ ازیں پنجگور تحصیل گچک سے فورسز قافلے واشک کے علاقہ ٹوبہ اور آواران  کے علاقہ سولیر میں فوج کشی دوران گھر گھر تلاشی شروع کردی ہے ۔

تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post