خضدار کوشک ایف سی چوکی کے قریب مسافروں کا شدید احتجاج سڑک بند کردیا

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع خضدار میں کراچی شال شاہراہ کہ وڈھ میں گذشتہ 41 گھنٹوں سے بند ہونے کے خلاف 
مشتعل مسافروں نے احتجاجاً سڑک بند کردیا۔

انکا کہنا ھے کہ ضلعی انتظامیہ ہمیں ہماری منزل تک پہنچانے میں مدد کرے، اور ہمارے کھانے پینے کا فوری بندوبست کریں کیوں کہ ہوٹل مافیا کی لُوٹ مار سے ہمارے پیسے ختم ہوگئے ہیں،
اب ہم سے بھوک پیاس برداشت نہیں ہوتی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post