خضدار ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ جعفرآباد میں رات گئے مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی کے موبائل ٹاور کے مشینری کو ننزرآتش کر کے تباہ کر دیا۔
علاوہ ازیں ضلع آواران کے علاقہ جھاؤ نودڑہ ڈل شہر میں گزشتہ رات مسلح افراد نے فورسز چوکی کو نشانہ بنایا ۔
حملوں کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے