کیچ ہوشاپ مسلح افراد نےتعمیراتی کمپنی پر حملہ کردیا

 

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ ہوشاپ پرکوٹک میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز سی پیک روڈ پر کام کرنے والی ایف ڈبلیو پر حملہ کردیا۔
بعدازاں فرار ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post