گوادر جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہونے والا نوجوان لیویز اہلکار قتل



گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے کے بعد بازیاب ہونے والے نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔

قتل ہونے والے لیویز اہلکار کی شناخت ذکریا ولد زہیر کے نام سے ہوئی ہے جو لیویز فورس میں بطور ملازم اپنے ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔

حال ہی میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدہ بھی ہوا تھا جو بعدزاں رہا ہوا۔ رہائی کے بعد آج نامعلوم مسلح افراد نے انہیں فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا

Post a Comment

Previous Post Next Post