گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجامن بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی میں ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات تقریباڈیڑھ بجے کے قریب پسنی میں ہابیرسیکنڈری اسکول کے نذدیک بلال مسجد کے قریب مواصلاتی کمپنی جیز موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا جو پاکستانی آئی ایس آئی اپنے جاسوسی کےلئے استعمال کرتے تھے۔
انھوں نے کہاہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی موبائل ٹاور مشینری کو نذر آتش کرنے کی ذمہداری قبول کرتی ہے ،اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی ۔