نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ
گزشتہ رات تقریبا10 بجے ہمارے سرمچاروں نے نوشکی شہر میں طارق چوک پر واقع مواصلاتی کمپنی جیز ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔
انھوں نے کہاہے کہ بی این اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہےگی۔