پنجگور ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر خاتون ھلاک ایک زخمی

 


پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پنجگور کے علاقے جاوید چتکان میں ٹریلر گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک خاتون ھلاک ہوگئی،جبکہ ایک  شخص زخمی ہوا ۔ نعش اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post