گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے رہائشی علاقہ نیو ٹاؤن میں واقع اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔
واقع کے بعد پاکستانی فورسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کو بند کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ادھر ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں بلوچ آزادی پسندوں اور کھٹ پتلی بلوچستان کے وزیر اعلی ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ سرفراز بگٹی کے مسلح جتھے کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے ۔ھلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔