گوادر پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

 


گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ، 

 تفصیلات کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر سے نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا ۔

انھوں نے خاندانی زرائع کاحوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ نعمان ولد اسحاق کو گوادر سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جس کے بعد ان کے حوالے سے انھیں معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post