حب پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

 


 پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ح چوکی میں کل رات ریاستی خفیہ  اداروں نے چھاپہ مارکر پنجگور کے رہائشی  نوروز ولد محمد اسلام  سکنہ سندے سر  پنجگور نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ اس سے پہلے بھی ریاستی اداروں  نے  دو مرتبہ  نوروز اسلام کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے 

اب تیسری دفعہ ایک بار پھر حراست میں لیا گیا ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post