کیچ پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ پشت کور نامی علاقہ سے پاکستانی فورسز نے رات گئے حاجی غفور نامی شخص کے  گھر پر چھاپہ مار کر انکے نوجوان بیٹے ارشاد  کو تشدد کا نشانہ بناکر لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

لواحقین  نے ان کی بازیابی کیلے سیاسی سماجی حلقوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post