کوئٹہ سرکاری عملہ 8 لاکھ روپے بھتہ واپس نہیں کیا تو خودکشی کروں گا ،ٹھیکیدار

 


کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) میٹرو پولیٹن کا عملہ 8 لاکھ لینے کے باوجود بھتہ مانگ رہا ہے۔  میرے پیسے 8 لاکھ واپس نہ کئے تو خودکشی کرلوں گا۔ بلدیہ پلازہ پارکنگ چلانے والے  شخص کی وائرل  ویڈیو میں دھمکی ۔

بلدیہ پلازہ کی بیسمنٹ میں پارکنگ چلانے والے شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ میٹرو پولیٹن کا عملہ انہیں بلیک میل کرکے پیسے مانگ رہا ہے۔ جبکہ میٹر پولیٹن نے ان سے 8 لاکھ بھتہ وصول کرچکا ہے۔

پارکنگ کے مطابق میٹرو پولیٹن کوئٹہ جب تک ان کے پیسے واپس نہیں کرتی وہ پارکنگ خالی نہیں کریں گے۔ میٹرو پولیٹن کا عملہ  بلیک میلنگ ختم نہ کیا تو وہ خودکشی کرلیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post