ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

 


ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان خان محمد بگٹی کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق خان محمد بگٹی کو پاکستانی فورسز نے گذشتہ دنوں ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھیلاوغ سے اس کے اپنے دکان سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔ 


 

Post a Comment

Previous Post Next Post