زامران پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان  ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

اعلاعات کے مطابق آج صبح آٹھ بجے مسلح افراد نے کیچ کے علاقہ زامران بانبولو میں قائم پاکستانی فورسز کو چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ 

بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ،جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔

 تاہم حملےکی زمہ داری ابتک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post