ڈی آئی خان ایف سی پر حملہ ایک اہلکار ھلاک 5 زخمی

  



ڈی آئی خان(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے قافلے پرنامعلو م افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ ایف سی کے قافلے پر حملہ گنڈی عاشق درابن روڈ پر کیا۔حملے کے نتیجے میں اہلکار سید امین جب کہ 5 دیگر اہلکار زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ کردی گئی

Post a Comment

Previous Post Next Post