بلوچستان بھر میں 18 نومبر کو باڈر بندش کیخلاف شٹر ڈوان ہڑتال ہوگی ، اعلان

 


پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آل رخشان مکران ٹریڈ الائینس کے مرکزی ترجمان کے اعلان مطابق  بلوچستان میں بارڈر کے بندش  اور تین دن کی چھٹی سمیت تیل کی اندرون بلوچستان ترسیل پر پابندی کے خلاف کل بمورخہ 18/11/2024 کو شٹرڈاون ہڑتال  کی جائے گی ۔

دوسری جانب  بارڈر بچاؤ تحریک   ضلع پنجگور شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بارڈر سےمنسلک تمام حضرات سے اپیل کی ہے کہ شٹرڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے تعاون کریں ۔ 

اور کاروبار اور دوکانوں کو بند کرکے اپنے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے ساتھ دیں  ۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post