جھاؤ مسلح افراد گھر میں گھس کر ایک شخص کو اغوا کرلیا

 


بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے گاوں ￴جہل جھاو محلہ گوٹھ الہی بخش میں نامعلوم مسلح  افراد  ایک گھر میں گھس کر الہی بخش ولد سنگو نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص  کو تین دن قبل رات کے وقت انکے گھر سے اغوا کیا گیا ۔ 

 آخری اطلاع تک یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ انھیں کون اور کیوں اغوا کرکیا ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post