تربت سے جبری لاپتہ شخص کی نعش برآمد

 

تربت (نامہ نگار) تربت تحصیل دشت کے علاقے نریان ڈن سے فقیر علی ولد علی بخش سکنہ لنجی گورکوپ کی نعش برآمد، خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول کو پچھلے سال تربت کے علاقے شاہ آباد آبسر سے حراست میں لیکر لاپتہ کیاگیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post