خضدار سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں چار افراد کو قتل کردیا



خضدار سے اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ “سی ٹی ڈی” نے جعلی  کارورائی کے دوران 4 افراد کو قتل کردیا پے ۔


خضدار جعلی  مقابلے میں مارے گئے افراد کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے بتایا جارہاہے ۔


دوسری جانب سی ٹی ڈی نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات کو خضدار میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 مشتبہ افراد مارے گئے جن کی نعشیں تحویل میں لیکر خضدار سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ 

سی ٹی ڈی نے واقعہ میں مارے جانے ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ۔ 



Post a Comment

Previous Post Next Post