تربت: ایف سی چیک پوسٹ پر بم حملہ ، آفسر سمیت دو اہلکار زخمی

 


ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے تعلیمی چوک پر ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکہ ، 

پولیس کے مطابق تعلیمی چوک تربت  ایف سی 168 ونگ کی پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں نائیک اشرف اور شاہی طاہر نامی اہلکار  زخمی ہوگئے ، جنہیں علاج اور طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔

دھماکے کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں نے فوراً وہاں پہنچ کر جگہ کا معائنہ کیا اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post