ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب



کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل ۔پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق پیر کوکوئٹہ میں جاری نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل سیشن کے دوران ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو بلامقابلہ نیشنل پارٹی کا مرکزی صدراور رجب علی رند کو نائب صدر منتخب کرلیا گیاجبکہ دیگرمرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے انتخاب کیلئے منگل کو نیشنل پارٹی کے انٹرپارٹی انتخابات ہونگے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post