ہرنائی میں ایف سی چھاونی پر دستی بم حملوں میں 5 اہلکار زخمی کیے۔ بی ایل اے

 


ہرنائی  بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 29 ستمبر کو رات گیارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں قائم ایف سی کے مرکزی چھاونی پر  دو دستی بم پھینکے  جو زودسر دھماکے سے پھٹ گئے ۔ جس کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

ترجمان نے کہاہے کہ مزکورہ بم حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post