پنجگور:جبری لاپتہ دونوں بھائیوں کی اہل خانہ کا سی پیک پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

 


پنجگور جبری لاپتہ دوسگے بھائیوں صابر نور اور  عابد نور کے اہل خانہ  اور علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج دوسرے روز بھی جاری سی پیک روڈ بند   ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق  آج دوسرے روز بھی سی پیک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،

گزشتہ روز سے  روڈ کی بندش کے باعث سینکڑوں مسافر دونوں جانب پھنسے ہوئے ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت ان کے پیاروں کو منظر عام پر لاکر انکے حوالے کریں تاکہ دھرنا ختم کیا جا سکے اور راستے کھل سکیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post