کیچ فورسز کی فوج کشی تاحال جاری



بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سر کلبر میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی پچھلے تین دن سے جاری ہے ۔ 

بتایا جارہاہے کہ فوج نے لتُم سے جھل انجیرکان سمیت دیگر  علاقہ کے جانے والے تمام ندی نالوں پگڈنڈیوں سمیت سڑک بند کردیئے ہیں اور فوج کشی کرہی ہے  ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post