خاران: پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، متعدد افراد زخمی

 


بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو مقامی ہوٹل کے  قریب بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔

دھماکہ خاران شہر میں دیدگ ہوٹل کے قریب فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

دھماکے میں فورسز کے نقصانات کے حوالے سے تاحال تفصیلات معلوم نہیں ہوسکے۔ نہی حملے کی ذمہ داری ابتک کسی نے قبول کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post