گوادر جاوید سنٹر میں واقع دکان پر دستی بم حملہ



بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر جاوید کمپلکس میں زور دار دھماکہ ، پولیس کے مطابق ایئرپورٹ روڈ پر واقع عجوہ سویٹ بیکری پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی  جانی نقصان نہیں پہنچا  ہے۔

دھماکہ سے سے بیکری کے شیشے ٹوٹ گئے اور اسے نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد فورسز کی بھری نفری نے شہر کے سڑکوں کو بند کرکے چیکنگ شروع کردی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post