ہرمکتب فکر کے لوگ جن کا نام فورتھ لسٹ میں شامل ہے رابطہ کریں تاکہ مشترکہ سی پی لگائیں ۔ بی ایس او



بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ  بلوچ سیاسی کارکنان، طلباء، اساتذہ کرام، شاعر، ادیب سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کے حکومتی فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


لہزا جس شخص کا نام فورتھ شیڈول کے لسٹ میں شامل ہے وہ ہم سے رابطہ کرے بی ایس او بلوچستان ہائیکورٹ میں مشترکہ سی پی لگائے گی۔

رابطہ نمر: 03333320854


Post a Comment

Previous Post Next Post